SHOULD I BE CONCERNED IF I AM NOT PERSECUTED?
بائبل مقدس میں ہمیں ذکر ملتا ہے کہ ابتدائی کلیسیا کے رسولوں کی ایذا رسانی اور تشدد کرکے شہید کردیا گیا۔ ان کا جرم یہ تھا کہ وہ مسیح کے پیچھے چلتے تھے۔ اسی طرح عہد نامہء قدیم میں ذکر ملتا ہے کہ خدا پر ایمان لانے والے لوگوں کو مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑا۔
یورپ میں ہم آرام دہ زندگی گزارتے ہیں۔ ہم بغیر کسی تکلیف سے گزرے مسیح پر ایمان رکھ سکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں یہی سوال اٹھایا گیا ہے کہ اگر ہمیں ایذا رسانی سے نہیں گزرنا پڑتا تو کیا یہ بائبل کے مطابق ہے یا نہیں؟
مسییح یسوع کی تعلیم یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کو اپنی صلیب اٹھا کر اس کے پیچھے چلنا ہے۔ اگر ہم مسیح کے جلال میں حصہ دار ہیں تو ہمیں ایذاوں میں بھی اس کا حصہ دار بننا ہوگا۔
This video is translated in Urdu for our dear brothers and sisters who are suffering for our Lord Jesus Christ. The language spoken is english. This video is about Persecution. Should we be persecuted as christians? The bible speaks about this subject and also Jesus is teaching about it. The discipels where also persecuted. Jeroen Elferink is giving a biblical view on persecution and christians and how to respond.